\v 3 ۔ تو بنی آدم میں سب سے حسین ہَے۔ تیرے لبوں میں لطافت اُنڈیلی ہُوئی ہَے۔ اِس لیے خُدا نے ہمیشہ کے لئے تُجھے مُبارَک ٹھہرایا ہَے۔ \v 4 ۔ اَے جلیل اُلقدر۔ تُو اپنی تلوار کو ۔ یعنی اپنے جلال و جمال کو اپنی ران سے باندھ۔