\c 45 \v 1 ۔( میر مغّنی کے لئے۔ بطرز " سوسن " از بنی قورؔح) مشکیل ۔ عشقیہ غزل \v 2 ۔ میرا دِل ایک نفیس مضمون سے لبریز ہَے۔ مَیں بادشاہ کےلئے اپنی غزل سُناتا ہُوں۔ میری زبان ماہر کاتِب کا قلم ہَے۔