\v 15 ۔ تُو نے ہمیں غیر قوموں کے درمیان ضربُ المِثل ٹھہرایا ہَے۔ اُمتیں ہم پر سر ہلاتی ہَیں۔ \v 16 ۔ میری ذِلّت ہر وقت میرے سامنے ہَے۔ اَور میرے چہرے پر بے آبُروئی چھاگئی ہَے۔ \v 17 ۔ملامت کرنے والے اور کفر بکنے والے کی باتوں کے سبب سے اَور مخالف اَور انتقام لینے والوں کے باعِث۔