\v 16 ۔ میرا گلا ٹھیکرے کی طرح خُشک ہوگیا ہَے۔ اَور میری زُبان میرے تالو سے چِپک گئی ہَے۔ اَور تُو نے مُجھے مَوت کی خاک میں مِلا دِیا ہَے۔ \v 17 ۔کیونکہ بُہت سے کُتے مُجھے گھیرے ہُوئے ہَیں۔ بَدکرداروں کا گروہ میری چاروں طرف ہَے۔ اُنہوں نے میرے ہاتھ اَور میرے پاؤں چھید ڈالے ہَیں۔