\v 9 ۔ تیرا ہاتھ تیرے تمام دُشمنوں کو ڈھونڈے گا۔ تیرا دہنا ہاتھ تیرے کینہ وروں کو ڈھونڈ نِکالے۔ \v 10 ۔ جب تُو ظاہر ہوتو اُنہیں ایسے جَلا۔ جیسے کہ جَلتی بھٹی میں جَلاتے ہَیں۔ خُداوند اپنے غضب میں اُنہیں نِگل جائے گا۔ اَور آگ اُنہیں کھا جائے۔