\v 17 ۔ (ت ) اَے خُداوند تُو نے غریبوں کی دعا سُن لی ہَے۔ تُو نے اُن کا دِل پُختہ کِیا ہَے۔ تُو نے کان لگا کر سُنا ہَے۔ \v 18 ۔ تاکہ یتیم اَور مظلُوم کا حَق سنبھالے۔ اَور اِنسان جو محض خاک ہَے پھر ہو لناک نہ ہو۔