\v 12 ۔ تُو نے ہمیں ذَبح ہونے والی بھیڑوں کی مانند حوالے کر دِیا ہَے۔ اَور ہمیں قوموں کے درمیان پراگندہ کر دِیا ہَے۔ \v 13 ۔ تُو نے اپنی اُمّت و مُفت بیچ ڈالا ہَے۔ اَور اُن کے قیمت سے کُچھ نفع نہیں اُٹھایا۔ \v 14 ۔ تُو نے ہمیں ہمارے ہمسایوں کا نِشانہ ملامت۔ اَور ہمارے گِر دا گِرد کے لوگوں کے لیے باعِث مذاق و تمسخر بنایا ہَے۔