\v 9 \v 10 ۔لیکن اَب اَے خُدا تُو نے ہمیں ترک کر دِیا ہَے۔ اَور ہمیں شرمِندہ کر دِیا ہَے۔ اَور تُو ہمارے لشکروں کے ساتھ نہیں چلتا ۔ \v 11 ۔ تُو نے ہمیں ہمارے مُخالفوں کے آگے پَسپا ہونے دِیا ہَے۔ اَور ہمارے کینہ وروں نے لُوٹ مار کی ہَے۔