\v 21 ۔ (س)۔ وہ اُن کی سب ہڈّ یوں کی حِفاظت کرتا ہَے۔ ایک بھی اُن میں سے توڑی نہ جائے گی۔ \v 22 ۔ (ت)۔ بَدی شریر کو ہلاک کرتی ہَے۔ اَور جوصادِق سے کینہ رکھتے ہَیں وہ مُجرم ٹھہریں گے۔ 23۔( ف)۔ خُداوند اپنے خادِموں کی جانوں کا فِدیہ دیتا ہَے۔ اَور جو کوئی اُس پر توکّل کرتا ہَے وہ مُجرم نہ