\v 7 ۔وہ سُمندر وں کا پانی گویا مَشک میں جمع کرتا ہَے۔ وہ سمندروںکو مخزنوں میں رکھتا ہے۔ \v 8 ۔ تمام زمین خُدا وند سے ڈرے۔ جہان کے سب باشندے اُس کا خوف رکھیں۔ \v 9 ۔ کیونکہ اُس نے فرمایا۔ اَور خلق ہُؤا۔ اُس نے حُکم دِیا۔ اَور قائم ہُؤا۔