\v 13 ۔ اُٹھ اَے خُداوند۔ اُس کا سامنا کر۔ اُسے گِرادے۔ اپنی تلوار سے مُجھے شریر سے بچالے۔ \v 14 ۔ اپنے ہاتھ سے اَے خُداوند مُجھے آدمیوں سے چھُڑا۔ اُن آدمیوں سے جِن کا بخرہ یہ زِندگی ہَے۔ اَور جِن کے پیٹ تُو اپنے ذخیروں سے بھر تا ہَے۔ جِن کی اولاد سیر ہوتی ہَے۔ اَور جو اپنا باقی مال اپنے بچّوں کے لئے چھوڑ جاتے ہَیں۔