\v 10 ۔ شریروں کی بَدی کا خاتمہ ہو جائے۔ پر صادق کو قیام بخش دے۔ کیونکہ تُو اَے خُدائے عادِل قلبوں اَور گُردوں کو جانچتا ہَے \v 11 ۔ خُدا میرے لئے ایک سِپر ہَے۔ وہ راست دِلوں کو بچاتا ہَے۔