\v 6 ۔ تو دُشمن میری جان کا پیچھا کرے اَور اُسے آ پکڑے۔ وہ میری زِندگی زمین پر پامال کردے۔ اَور میری عِزّت خاک میں مِلا دے۔ ( سِلاہ) \v 7 ۔اَے خُداوند اپنے غضب میں اُٹھ۔ مُجھے تنگ کرنے والوں کے قہر کے مُقابلہ میں تُو قائم ہو۔ اَور میرے لئے اُس اِنصاف کے واسطے کھڑا ہو جا جس کا تُو نے حُکم دِیا ہَے۔