\c 7 \v 1 ( شِگایون از داؤد ۔ جو اُس نے کُوشؔ بِنیاد بینمینی کی باتوں کے سبب سے خُداوند کے حضُور گایا) \v 2 ۔ اَےخُداوند میرے خُدا مَیں تیری پناہ لیتاہُوں۔ میرے سب ستانے والوں سے مُجھے بچا اَور مُجھے چھُڑا۔