\v 8 ۔پس تُو اپنی ہی آنکھوں سے یہ دیکھے گا۔ اَور شریروں کےاَنجام کو دیکھے گا۔ \v 9 ۔کیونکہ خُداوند تیری پناہ گاہ ہَے۔ اَور تُو نے حَق تعالیٰ کو اپنا مسکن بنا لیا ہَے۔