\v 6 ۔ اَے خُدا تُو اُن کے دانت اُن کے مُنہ میں تو ڑ ڈال۔ اَے خُداوند۔ شیر ببروں کی ڈاڑھیں رِیزہ رِیزہ کر۔ \v 7 ۔ وہ بہتے پانی کی طرح غائب ہو جائیں۔ جب وہ اپنے تیر چلائیں ۔تو یہ گویا کُند پیکان ہوں۔ \v 8 ۔وہ پگھلنے والے گھُونگے کی طرح گُھل جائیں۔ بلکہ عورت کے اِسقاط کی طرح جس نے سُورج نہیں دیکھا۔