\c 42 \v 1 ۔ ( میر مغّنی کے لئے۔ مشکیل۔ از بنی قورح) \v 2 ۔ جس طرح ہرنی پانی کی ندیوں کی خواہاں ہوتی ہَے۔ ویسے ہی اَے خُدا میری جان تیری مُشتاق ہَے۔