\v 5 ۔تُو مُجھے اُس جال سے نِکال لے گا۔ جو اُنہوں نے میرے لئے چھُپا یا ہَے۔ کیونکہ تُو میری جائے پناہ ہَے۔ \v 6 ۔مَیں اپنی رُوح تیرے ہاتھوں سونپتا ہُوں۔ اَے خُداوند خُدائے صادِق تُو مُجھے بچائے گا۔ \v 7 ۔ تُجھے اُن سے نفرت ہَے جو باطِل مَعبُودوں کو مانتے ہَیں۔ پر مَیں تو خُداوند ہی پر توکُّل کرتا ہُوں۔