\v 3 ۔ خُداوند کی آواز بُحُور پر۔ جلال کا خُدا گر جتا ہَے۔ خُداوند وسیع بُحور پر۔ \v 4 ۔ خُداوند کی آواز ذی اِقتدار ہَے۔ خُداوند کی آواز ذی اِفتخار ہَے۔ \v 5 ۔ خُداوند کی آواز دِیواروں کو توڑ ڈالتی ہَے۔ بلکہ خُداوند لُبناؔن کے دِیوداروں کو بھی توڑ ڈالتا ہَے۔