\v 4 ۔ اُس نے اپنے عجائبات کو قابِل یاد ٹھہرایا ہَے۔ خُداوند رحمان اَور رحیم ہَے ۔ \v 5 ۔ اُس نے اپنے ڈرنے والوں کو خُوراک دی۔ وہ اپنے عہد کو اَبد تک یاد رکھّے گا۔ \v 6 ۔ اُس نے اپنے کاموں کی قُوّت اپنی اُمّت پر ظاہر کی۔ جب اُس نے غیر قوموں کی مِلکیّت اُنہی کو دی۔