\v 2 ۔خُداوند تیری طاقت کا عصا صیون سے بڑھائے گا۔ تُو اپنے دُشمنوں میں حُکمرانی کر۔ \v 3 ۔تیری پیدائش کے دِن حُسن ِتَقدِس میں شاہانہ طاقت تیری ہی ہَے۔ تُو زُہرہ سے پہلے شبنم کی مانند مُجھ سے پیدا ہُؤا۔