\v 12 ۔ جس وقت وہ شُمار میں تھوڑے۔ بلکہ بُہت ہی تھوڑے تھے۔ اَور اُس مُلک میں پردیسی تھے۔ \v 13 ۔جب وہ ایک قوم سے دُوسری قوم میں۔ اور ایک مَملُکَت سے دُوسری مَملُکَت میں پھِرتے تھے۔