\v 9 ۔ وہ عہد جو اُس نے ابرہام کے ساتھ باندھا۔ وہ قَسم جو اُس نے اضؔحاق سے کھائی۔ \v 10 ۔جو اُس نے یَعقُوبؔ کے لئے آئین۔ اَور اِسرؔائیل کے لئے عہد ِ اَبدی ٹھہرایا۔ \v 11 ۔جب کہا کہ مَیں مُلکِ کِنعاؔن تُجھے دُوں گا۔ تاکہ تُمہاری مِیرَاث کا حِصّہ ہو۔