\c 105 \v 1 ۔ خُداوند کا شُکر کرو۔ اُس کے نام کو پُکارو۔ قوموں میں اُس کے کاموں کا بیان کرو۔ \v 2 ۔اُس کا گیت گاؤ۔ اُس کی حمد سُناؤ۔ اُس کے تمام عجائبات کا چرچا کرو۔ \v 3 ۔اُس کے قُدّوس نام پر فخر کرو۔ خُداوند کے طالبِوں کے دِل شادمان ہوں۔