\c 101 [از داؔؤد۔ مزمُور] \v 1 ۔ مَیں شفقت اَور عدالت کی بابت گاؤں گا۔ اَے خُداوند مَیں تیری ہی مَدح سرائی کرُوں گا۔