\v 3 ۔میری مُصِیبت کے دِن۔ اپنا چہر ہ مُجھ سے چُھپائے نہ رکھّ۔ جس دِن مَیں تُجھے پُکارُوں تُو جلدی میری سُن لے۔ \v 4 ۔کیونکہ میرے دِن دھوئیں کی مانند اُڑے ۔ اَور میری ہَڈّیاں آگ کی طرح جَل جاتی ہَیں۔