\v 7 ۔(ز)۔ دیکھ مسکین نے دُہائی دی تو خُداوند نے سُن لی۔ اَور اُس کی سب مصائب سے اُسے چھُڑایا۔ \v 8 ۔(ح)۔ خُداوند کا فِرشتہ اُن کی چاروں طرف۔ خَیمہ زَن ہو کر اُنہیں چھُڑاتا ہَے ۔ جو اُس سے ڈرتے ہَیں۔ \v 9 ۔( ط)۔ چکھو اَور دیکھو کہ خُداوند کیسا بھلا ہَے۔ مُبارَک ہَے وہ آدمی جو اُس کی پناہ لیتا ہَے۔