\v 5 ۔ تیرے دِل کی خواہش کے مُطابق تُجھے عطا کرے۔ اَور تیرے سب منصُوبوں کو اَنجام تک پُہنچائے۔ \v 6 ۔ ہم تیری فتح پر خُوشی منائیں۔ اَور اپنے خُدا کے نام سے جھنڈے کھڑے کریں۔ خُداوند تیری ساری مُرادیں پُوری کرے۔