\v 9 ۔اُس کےنتھنوں سے دھواں اُٹھا۔ اَور اُ س کے مُنہ سے بھسم کرنے والی آگ۔ اَنگارے جِنہیں اُس نے جَلایا۔ \v 10 ۔ اُس نے اَفلاک کو جھُکایا اَور نازِل ہُؤا۔ اُس کے قدموں تلے ابر سِیاہ تھا۔