\v 5 ۔ ایسا نہ ہو کہ میرا دُشمن کہے کہ مَیں اِس پر غالِب آگیا ہُوں۔ ایسا نہ ہو کہ میرے مخالف میرے جُنبِش کھانے سے خُوش ہُوں۔ \v 6 ۔لیکن مَیں نے تیری رحمت پر توکُّل کِیا ہَے میرا دِل تیری نجات سے خُوش ہوگا۔ مَیں خُداوند کے لئے گاؤں گا۔ کیونکہ اُس نے مُجھ پر احسان کِیا ہَے۔