\c 13 \v 1 ۔ ( میر مغّنی کے لئے زبور از داؤد) \v 2 ۔ کب تک اَے خُداوند ۔ کیا تُو مُجھے قطعا بھُولا رہے گا۔ کب تک اپنا چہرہ مُجھ سے چھُپائے رکھّے گا۔