\v 8 ۔ غم کے مارے میری آنکھیں پژ مُردہ ہوگئی ہَیں۔ وہ میرے سب دُشمنوں کے سبب سے دُھند لاگئی ہَیں۔ \v 9 ۔ اَے سب بَد کر دارو میرے پاس سے دُور ہو جاؤ۔ کیونکہ خُداوند نے میرے رونے کی آواز سُن لی ہَے۔ \v 10 ۔ خُداوند نے میری فریاد سُن لی ہَے۔ خُداوند نے میری دُعا قبُول فرمائی ہَے۔ 11۔ میرے سب دُشمن شر مِندہ ہوں اَور بے قرار کانپ اُٹھیں۔ وہ پیچھے ہٹیں اَور نا گہاں خجالت کھینچیں۔