\c 64 ( میر مغّنی کے لئے ۔ زبور از داؤد) \v 1 ۔ اَے خُدا میرے رونے کی آواز سُن۔ میری جان کو دُشمن کے خوف سے بچائے رکھّ۔ \v 2 ۔ مُجھے شریروں کی مجِلس سے۔ اَور بَدکر داروں کے ہنگامے سے محفُوظ رکھّ۔