\v 11 ۔ تَو اُن کی اولاد زمین پر سے۔ اَور اُن کی نسل بنی آدم میں سے بابُود کردے۔ \v 12 ۔ اگر چہ اُنہوں نے تیرے خلاف بَدی کا منَصوبہ باندھا ہَے۔ اَور فریب کی تدبیر یں کی ہَیں۔ پر وہ کامیاب نہ ہوں گے۔