\v 4 ۔جِسے عدل عزیز ہَے وہ قُوّت سے سَلطنَت کرتا ہَے۔ تُو نے اِنصاف کی باتیں قائم کی ہَیں۔ تُو یَعقُوؔب میں عدل اَور اِنصاف کو اَنجام دیتا ہَے۔ \v 5 ۔خُداوند ہمارے خُدا کی تمجید کرو۔ اَور اُس کے پاؤ ں کی چوکی پر سجَدہ کرو۔ وہ قُدُّوس ہَے۔