\v 4 ۔اَے لشکروں کے خُدا۔ تُو کب تک۔ اپنی اُمّت کی دُعا سے ناراض رہے گا؟ \v 5 ۔تُو نے اُنہیں آنسُوؤں کی روٹی کھِلائی ہے۔ اَور پیمانہ بھر اُنہیں آنسُو پِلائے ہَیں ۔ \v 6 ۔تُو نے ہمیں ہمارے ہمسایوں کے لئے تکرار کا باعِث بنایا ہَے۔ اَور ہمارے دُشمن ہم پر ہنستے ہَیں۔