\v 9 ۔ ربُّ الا فواج کے شہر میں۔ جیسا ہم نے سُنا تھا۔ ویسا ہی ہم نے دیکھا ہَے۔ ہمارے خُدا کے شہر میں۔ خُدا اُسے اَبد تک بر قرار رکھتا ہَے۔(سِلاہ) \v 10 ۔ اَے خُدا۔ ہم تیری ہَیکل کے اندر ۔ تیری شفقت کو یاد کرتے ہَیں۔