\v 5 ۔خُداوند کے لئے بربط کے ساتھ مدح سرائی کرو۔ بربط اَور سِتار کی آواز کے ساتھ۔ \v 6 ۔بادشاہ خُداوند کے رُوبرُو۔ نرسِنگوں اَور قرنا کی آواز سے للکارو۔