\v 9 ۔ اَے خُداوند مَیں قوموں میں تیری تعریف کرُوں گا۔ مَیں اُمتوں میں تیری حمد سرائی کرُوں گا۔ \v 10 ۔کیونکہ تیری شفقت فلک تک۔ اَور تیری صداقت بادلوں تک عظیم ہَے۔ \v 11 ۔ اَے خُدا۔ تُو افلاک پر سرفراز ہو۔ کُل جہان پر تیرا جلال ہو۔