\v 3 ۔ اپنا نُور اَور اپنی سچّائی ظاہر کر کہ وہ میری رہبری کریں۔ وہ مُجھے تیرے کوہِ مُقدّس اَور تیرے مسکنوں تک پہُنچا دیں۔ \v 4 ۔ تب مَیں خُدا کی قربان گاہ کے پاس جاؤں گا۔ ہاں خُدا کے پاس جو میری خُوشی اَور میری شادمانی ہَے۔ اَو مَیں بربط بجاتے ہوئے تیری حمد کرُوں گا۔ اَے خُدا ۔اَے میرے خُدا۔