\v 9 ۔ خُداوند کے قواعد راست ہَیں۔ وہ دِل کو مسرُور کرنے والے ہَیں۔ خُداوند کا حُکم صاف ہَے۔ وہ آنکھوں کو روشن کرنے والا ہَے۔ \v 10 ۔ خُداوند کا خوف پاک ہَے۔ وہ اَبد تک قائم رہنے والا ہَے۔ خُداوند کے احکام بَر حق ہَیں۔ سب کی سب راست ہَیں۔