\v 9 ۔ اِس لئے میرا دِل خُوش اَور میری رُوح شادمان ہَے۔ بلکہ میرا جِسم بھی اَمن سے رہا کرے گا۔ \v 10 ۔ کیونکہ تُو میری جان کو قبر میں نہ چھوڑے گا۔ اَور نہ تُو اپنے مُقدّس کو سڑنے ہی دے گا۔