\v 5 ۔مَیں نے مُصِیبت میں خُداوند کو پُکارا۔ خُداوند نے میری سُنی اَور مُجھے چھُڑایا۔ \v 6 ۔ خُداوند میرے ساتھ ہَے۔ مَیں نہیں ڈرتا۔ اِنسان میرا کیا کر سکتا ہَے۔ \v 7 ۔خُداوند میرے ساتھ اَور میرا مددگار ہَے۔ پس۔ مَیں اپنے عداوت رکھنے والوں کوشکست دوں گا۔