\c 118 [ہلّلُویاہ] \v 1 ۔خُداوند کا شُکر کرو کیونکہ وہ نیک ہَے۔ اَور اُس کی رحمت اَبد تک قائم ہَے۔ \v 2 ۔اِسرؔائیل کا گھرانہ کہے۔ کہ اُس کی رحمت اَبد تک قائم ہَے۔