\v 6 ۔ تُو اُس کے خلاف شریر کو برپا کر۔ اَور مخُالف اُس کی دہنی طرف کھڑا رہے۔ \v 7 ۔جب اُس کی عدالت کی جائے تو وہ مُجرم نِکلے۔ اَور اُس کی فریاد باطِل رہ جائے۔