\c 18 \v 1 ۔( میر مغّنی کے لئے از داؤد خادِم خُداوند ۔ جس نے اِس زبور کے الفاظ اُس روز خُداوند کے لئے کہے جب خُداوند نے اُسے اُس کے تمام دُشمنوں اَور ساؤل کے ہاتھ سے بچایا تھا۔)