\v 12 ۔ مَیں اپنے سب دُشمنوں کے آگے باعِث ملامت۔ اپنے ہمسایوں کے نزدِیک ذلت کا نشان۔ اَور اپنے جان پہچانوں کے لئے خوف کا باعِث بنا۔ وہ جو مُجھے باہر دیکھتے ہَیں مُجھ سے دُور بھاگتے ہَیں۔ \v 13 ۔ مَیں مردے کی مانند دِل سے فراموش کر دیا گیا ہُوں۔ مَیں ٹوٹے ہُوئے برتن کی طرح ہوگیا ہُوں۔