\v 6 ۔اَفلاک اُس کی صداقت بِیان کرتے ہَیں۔ سب قومیں اُس کا جلال دیکھتی ہَیں۔ \v 7 ۔جو تراشی ہوئی چیزوں کی پرسِتش کرتے ہَیں۔ اَور جو بُتوں پرفخر کرتے ہَیں۔ وہ سب شرمندہ ہو جاتے ہَیں۔ تما م مَعبُود اُس کے آگے سجَدہ کرتے ہَیں۔ \v 8 ۔اَے خُداوند ۔ صیون سُن کر خُوش ہوتا ہَے۔ اَور یہوُدؔاہ کے شہر شادمانی کرتے ہَیں۔