\v 4 ۔ اَے میرے خُدا۔ مُجھے شریر کے ہاتھ سے۔ ناراست اَور تُند خوکی گِرفت سے چھُڑا۔ \v 5 ۔ کیونکہ تُو ہی میری اُمّید ہَے۔ اَے میرے خُدا۔ اَے خُداوند لڑکپن سے میرا توکُّل تُجھ ہی پر ہَے۔