\v 4 ۔ کاش کہ مَیں ہمیشہ تیرے خَیمے میں رہُوں۔ اَور تیرے پَروں کے سائے پناہ لُوں۔ (سِلاہ) \v 5 ۔ کیونکہ تُو نے۔ خُدایا ۔ میری مَنتیں قبُول کر لی ہَیں۔ تو نے مُجھے اپنے نام سے ڈرنے والوں کی مِیراث عطا کی ہَے۔